ڈیسول کے بارے میں
تعطیل ،ہمارے مہمانوں کے لئے کیا معنی رکھتی ہے اس کا ہمیں بخوبی اندازہ ہے اور اس معاملے میں آپ ہماری طرف سے بھر پور اور تسلی بخش خدمات کی فراہمی پریقین رکھ سکتے ہیں۔
سوانڈر کمپنی کے ترکیہ، یونان، ویت نام، تھائی لینڈ میں واقع 8 ہوٹل اور زیارت گاہیںکیوبا نہ صرف پر سکون اور آرام دہ اقامت کے مواقع فراہم کرتی ہیں بلکہ آپ کو اپنےگھرسے کوسوں دورگھرجیسا ماحول فراہم کرتی ہیں۔
سوانڈور گروپ عالمی سطح پر ایوارڈ یافتہ ہوٹل گروپ ہے جو بیک وقت 5ممالک میں سوانڈور ہوٹلز اور اقامت گاہوں کے ذریعے مناسب اجرت پر آرام دہ رہائش کے امکانات پیش کر رہا ہے۔
PGS Hotels, Dessole Resorts & Hotels اور Woovo Hotels.
پی جی ایس، ڈیسول ہوٹلز اور اقامت گاہوں کے علاوہ وووو ہوٹلز
سوانڈر گروپ کے ذیلی ادارے ہیں ان اقامت گاہوں اور ہوٹلز کا مقصد صرف اور صرف عمد ہ خدمت پیش کرنا، خدمت کے شعبہ میں اعلی اخلاقی اقدار کا قیام اور اپنے مہمانوں کی بھرپور ممنونیت ہے۔
کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کی پالیسی
مسلسل ترقی وتجدید کے ساتھ بڑھتے ہوئے سیاحت کے شعبے میں اپنے مہمانوں کو بہترین اور معیاری خدمات فراہم کرنے اور اس شعبے کا رہنما بننے کے لیے، ہم اپنی مہمانوں کی ممنونیت پر مرکوز پالیسیو ں پر قائم رہنے کا ، پوری جدت پسندی کے ساتھ موجود کاروباری اقدار کا اور اپنے عملے کے تمام ساتھیوں کی عزت نفس کا حترام کرنے کا اور ماحولیا تی درستگی کواہمیت دینےکے ساتھ ساتھ تمام رائج قوانین و ضوابط کا بھی احترام کرنے کا وعدہ کرتے ہیں ۔
ہمارے مقاصد
ہمار ا بنیادی مقصد ، عملے کی زیادہ سے زیادہ 5٪ گردش کیساتھ اندرون خانہ کئے جانے والے سروں میں اپنے مہمانوں کےاطمینان کی شرح کو کم از کم 95% کی سطح پر لے جانے کو یقینی بنانا ہے اس مقصد کے حصول کے لیے ہمارے 90% اہلکاروں کی جانب سے ، کھانے کے نمونوں کے 99 فیصد صحیح تحلیل کرنے اور اندرونی حساب کتاب اورانتظامی نگرانی کے مقررہ تاریخوں پر منعقد ہونے والے تعلیمی پروگراموں میں شمولیت کو یقینی بناتے ہیں ۔
ہماری بنیادی اقدار
ادارہ سازی اور برانڈنگ پر زور،
عالمی سیاحت اور ہوٹل کے معیارات کی تبدیلی کا تعاقب اور تجدید کرنا،
مسلسل تبدیلی اور ترقی کے لیے کھلے رہنا،
قابلِ رسائی انتظامی سمجھ بوجھ کو اپنانا،.
مہمان داری مرکز کی پالیسی،.
مہمانوں کی درخواستوں اور تجاویز کے بارے میں حساس ہونا اور ان کا تجزیہ کرنا،
ناگزیر معیار،
عملے کے انتخاب اور تربیت پر زور،
ٹیم اسپرٹ کے ساتھ کام کرنا،
پُرجوش اور دوستانہ خدمت فراہم کرنا،
محلے اور برادری کا احترام اور
لاگو قوانین کے دائرے میں رہ کر حرکت کرنا ہے۔